Bill Gates a Game Changer


Bill Gates a Game Changer

ڈاکٹر اقبال عادل کی ایک ویڈو ديکھی ,  مو صو ف نے اپنا چالیس سالا   تجربے کا ذکر کرتے ہونے کچھ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے.  
ان کے مطابق کرونا کا ایک مریض بتانے پر تیرہ ہزار کی رقم ٹرسٹ یا ہسپتال کو ملتے   ہیں  
اور اگر مریض وینٹیلیٹر پر رکھا جا ئے تو یہ رقم  ٣٩٠٠٠ انتالیس ہزار ڈ ا لر تک وصول ہوتی ہے 

After watching a video of Dr. Iqbal Adil, He has revealed something amazing while mentioning his forty years of experience.
According to him, the trust or the hospital gets Rs 13,000 for telling/declaring a patient of Corona, and if the patient is placed on a ventilator, the amount is up to thirty nine thousand dollar

What do you say , by giving so much money, I think it is a game that the common man needs to know about it
Bill Gates a Game Changer
 کیا کہتے ہیں آپ    یہ  اتنی بڑی رقم کا دینا   ،    کوئی   تو گیم ہے جس کا عام آدمی کو  جاننا بہت ضروری ہے  

اگر یہ گیم ہے تو اس کے پیچھے کون سی طاقت ہے 
اور اس گیم کا فائدہ کس کو ہوگا 
جب کسی کو کوئی فائدہ ہے  تو تبھی اتنی بڑی رقم خرچ کی جا رہی ہے 
........جو بھی ہے  
انہوں نے ساری  دنیا کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہی سارے نظام کو اپنے کنٹرول میں کرنے کے لیے نا صرف پیسہ لگایا جا رہا ہے بلکے پوری پلاننگ کی   جاری ہے 


Bill Gates, WHO ,UNICEF, Hillary Clinton etc
اور ان سب باتوں کے پیچھے جن لوگوں کا نام آرہا ہے ان میں بل گیٹس  
سرے فہرست ہیں 

funded by Bill  Gates 
Bill Gates a Game Changer
Bill Gates a Game Changer
Bill Gates a Game Changer


5G (Fifth Generation) Technology
 ڈاکٹر صاحب نے 5جی  ٹکنالوجی پر بات کرتے ہوئے  اسے کورونا سے زیادہ مہلک قرار دیا ہے کیونکہ اس ٹکنالوجی کی مدد سے لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھا جا سکے گا اور یہ تب ہی ممکن ہوگا جب لوگوں کے درمیان مناسب فاصلہ ہوگا
اس کام کے لئے ابھی سے لوگوں کو تیار کیا جا رہا ہے کے وو چھ 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں تا کہ رش والی جگہ پر ان کی آسانی سے پہچان ھو سکے.
اور اس کا م کو مکمل ہونے کے لیے آپ کے جسم میں مائکرو. چپ کا ہونا ضروری ہے
Talking about 5G technology, Dr. Sahib said that it is more deadly than Corona because with the help of this technology the movement of people will be monitored and this will be possible only when there is proper distance between people.
People are already being prepared for this task by keeping a distance of 6 feet so that they can be easily identified in a crowded place.
And the micro chip  in your body to complete this task.
Micro chip
اسی لیے ایک ویکسین تیار کی جارہی ہے جسےکورونا سے حفاظت کا کہ کر    ،  ہر انسان کو لگانا لازمی قرار دیا جا ئے گا 
اور لوگ مجبور ہوں گے اس کو لگانےکےلیے 

  Think Tank  تھینک ٹینک 

 ان سا ری گیم کے پیچھے جو تھنک ٹینک ہیں وہ   ان سب چیزوں پر نظر رکھیں ھوئے    ہیں کے کب اور کتنا   ان کی بات پر عمل کیا جا رہا ہے ہیلتھ کا کنٹرول کب پرائیویٹ اداروں کے ہاتھ میں آرہا ہے جسے ھی لوگ اس نیا  کلچر   کو اپنا لیں گیں ، تو کورونا اتنا ھی جلدی ختم ہوجایئے گا 
 Bill Gates a Game Changer
اب  آپ اس بات کو کو کس نظریے سےدیکھتے  ہیں 


مجھے ضرور بتائیے گا 

اپنی رائے دینے کے لیے کمینٹ کریں 
اور دوستوں کے ساتھ لازمی شیر کریں 
Fortune Academy Rawalpindi
www.fortunetech.online












Popular posts from this blog

Top 10 Technologies

How to install free antivirus|| Free Antivirus for PC || Free download kaspersky

Lockdown Offer ہزاروں ڈالر کی قیمتی کتابیں مفت ڈاؤن لوڈ کریں (Part-1)